ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / عبدالجلیل مرڈر کیس کی تحقیقات جاری ہے، کیس سی آئی ڈی کو دینے سے متعلق آئندہ غور کیا جائے گا؛ مینگلور میں رماناتھ رائے کا بیان

عبدالجلیل مرڈر کیس کی تحقیقات جاری ہے، کیس سی آئی ڈی کو دینے سے متعلق آئندہ غور کیا جائے گا؛ مینگلور میں رماناتھ رائے کا بیان

Sat, 13 May 2017 00:25:56    S.O. News Service

منگلورو 12؍مئی (ایس او نیوز)کروپاڈی تعلقہ پنچایت کے نائب صدر عبدالجلیل کے قتل کی تحقیقات سی آئی ڈی کے حوالے کرنے کی مانگ پر ضلع انچارج وزیر رماناتھ رائے نے کہا کہ اس کیس کو بڑی سنجیدگی سے لیا جارہا ہے اور اس کی تحقیقات صحیح ڈھنگ سے کی جارہی ہے۔

وزیر موصوف نے کہا کہ کسی بھی ملزم کو قانون کے شکنجے سے بچنے کا موقع نہیں ملے گا۔لہٰذا اس موڑ پر معاملہ سی آئی ڈی کے حوالے کرنا مناسب نہیں ہے۔ اگر اس کی ضرورت محسوس ہوئی تو اس ضمن میں آئندہ غور کیا جائے گا۔


Share: